Category
Love Poetry
R
تم وہ پتھر ہو، جسے چوم رہی ہے دنیا
ہم وہ کنکر ہیں جو ابلیس کو جا لگتے ہیں.
Loading reactions…
R
تجھ سے مطلوب نہیں غم کا مداوا کوئی
دل ترے طرز تخاطب پہ بہل جاتا ہے
Loading reactions…
R
یہ کاٸنات بھی حرکت پذیر ہے
لیکن آپ کے گرد
زیادہ گھماٶ میرا ہے 🥰
Loading reactions…
R
آخر جلد یا بدیر مجھے یہ تسلیم کرنا پڑا ۔۔۔
میرے اندر جو چل رہا ہے وہ کسی کو بتانے کا کچھ فائدہ نہیں ۔۔!!
Loading reactions…
Loading more posts…

