Category
Motivation
ہم سے پوچھو کہ محبت میں خسارہ کیا ہے
جان لے کر بھی کوئی پوچھے کہ ہارا کیا ہے
ایک عمر کٹی جن کی وفاداری میں
وہ کہتے ہیں تم تو پاگل ہو تمہارا کیا ہے
مرد بولے گا کہ " میں مر جاؤں گا آپ کے بغیر"
تو قسم ہے بنانے والی ذات کی مر جانے دیا کریں ورنہ ہمدردی کریں گی تو
وہ آپ کو جینے کے قابل نہیں چھوڑے گا۔۔!
ہم تو موجود تھے اندھیروں میں اجالوں کی طرح
تم نے ڈھونڈا ہی نہیں ڈھونڈنے والوں کی طرح
ہم تو چاہتے تھے تیری روح میں اترجائے
پر تم نے چاہا ہی نہیں چاہنے والوں کی طرح
_مولا مجھے ان اذیتوں سے نکال دیجیے جو ہر روز مجھے" بے حد پریشان کر دیتی ہیں۔ یہ خاموش درد یہ بے چینی اور یہ آزمائشیں میرے دل کو تھکا دیتی ہیں-_ 🫠🩶
پریشان کیوں ہوتے ہو اگر کوئی تمہارے ساتھ غلط کر کے خوش ہے بس یاد رکھو یہ دنیا مکافاتِ عمل ہے بس تھوڑا صبر رکھو کیونکہ!
"وَمَا كَانَ رَبُّكَ نَسِيًّا"
"اور تیرا رب بھولنے والا نہیں ہے"
تم میں آگے بڑھنے کی طاقت ہے 💪
بس خود پر یقین رکھنا ہے ✨
راستے چاہے کتنے مشکل ہوں 🌸
تم نے آخر منزل تک پہنچنا ہے ❤️
ہار سے سبق حاصل کرو 🌿
مگر ہار کو اپنا مقدر نہ بناؤ 💪
ہر نئی صبح ایک موقع ہے ☀️
خود کو پہلے سے بہتر بناؤ ❤️
اپنے ارادے مضبوط رکھو 💪
چاہے حالات خلاف ہوں 🌸
محنت اگر سچی ہو ✨
تو خواب بھی حقیقت بن جاتے ہیں ❤️
جو آج مشکل لگ رہا ہے 🌿
کل وہی آسان لگے گا ✨
بس وقت کے ساتھ چلتے رہو 💪
کامیابی کا دن ضرور آئے گا ❤️
اپنی منزل کا خواب دیکھو 🌙
پھر اسے حقیقت بنانے نکلو 💪
لوگوں کی باتیں سنو ضرور ✨
مگر فیصلہ اپنے دل سے کرو ❤️
زندگی میں طوفان بھی آئیں گے 🌪️
کئی راستے بند بھی ہوں گے 💪
بس حوصلہ مضبوط رکھنا ✨
نئے راستے خود بن جائیں گے ❤️