Category
Psychology
لوگوں کی فطرت سمجھ کر ان کو ڈیل کریں گے تو دل زیادہ نہیں دُکھے گا۔
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_رُکنے والے وَجْہ ڈُھونڈتے ہیں اور جانے والے بہانے۔۔۔🙂💔_
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_زندگی میں اگر کسی کو قیمتی تحفہ دیں تو_
دعا, وقت ,اعتبار ,ایمانداری اور مخلصی دیں_🙌❤️🔥🥲
`(جو اجکل کے دور میں نا پید ہو چکی ہیں..🙂💔)`
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
_جنوں سے مت ڈارا کرو ❤️🔥_
انسان زیادہ خطرناک ہوتے ہیں🥲💔★
•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•
> روحِ مَـــن___🫠♥️
_بیوی ہوتی تو اسکی انگلیاں سوںٔچ میں دے دیتا پیار سے...!!😐🖤_
🍷•❥Soʋɭ ʜʌcĸɘʀ❖♥️🫰🏻
خاموشی میں ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔ راحت ہے فقط
لفظوں کا سفر انسان کو تھکا دیتا ہے
وقت لگتا ہے مگر سنبھل جاتے ہیں،
لڑکھڑا کر ۔۔۔۔ پھر سنبھل جاتے ہیں۔
سب سے پہلے خود کو سمجھو
اپنے جذبات کو پہچاننا سیکھو
کیونکہ جو خود کو سمجھ لیتا ہے
وہ زندگی کو بہتر انداز میں جیتا ہے۔
ماضی سے سبق لینا چاہیے
اس میں ہمیشہ رہنا نہیں چاہیے
کیونکہ زندگی آگے بڑھنے کا نام ہے
اور ہر دن ایک نیا موقع ہے۔
کچھ لوگ کم بولتے ہیں
مگر بہت گہرا مشاہدہ کرتے ہیں
وہ الفاظ سے زیادہ
لوگوں کے رویوں کو اہمیت دیتے ہیں۔

