Category
Sad Poetry
R
خُدا وجُود نہیں رکھتا ، وگَرنہ ہم لوگ
جَہاں بھی دیکھتے بے سَاختہ لِپٹ جاتے
Loading reactions…
R
بھوک پھرتی ہے ملک میں ننگے پاؤں
رزق ظالم کی تجوری میں چُھپا بیٹھا ہے۔
Loading reactions…

بددعا میں بلا کا اثر تھا
یعنی مجھ کو ہی لگ گئی میری!!
Loading reactions…

جانے کیا سوچ کر دل سے لگا لی میں نے۔۔۔۔۔
اک بات جو سر کہ اوپر سے گزر جانی تھی ۔۔ 💔
Loading reactions…
R
رابطے تھے تو تجھے علم تو رہتا تھا ! اب تجھے کون بتائے ، کہ سب ٹھیک نہیں ۔
Loading reactions…

درد لِکھوں ... ہمت لِکھوں یا حوصلہ لِکھوں
تو ہی بتا اے زندگی اس زندگی کو کیا لکھوں
Loading reactions…

کوئی دکھ ہے جو حاوی ہے ساری خوشیوں پہ۔۔۔
کوئی وقت ہے جو گزارا نہیں جاتا مجھ سے۔۔۔
Loading reactions…

تھک گیا ہے دل وحشی مرا فریاد سے بھی
جی بہلتا نہیں اے دوست تری یاد سے بھی
Loading reactions…
Loading more posts…
