pari_22's Profile
👤

pari_22 (110013)

2 posts

Aug 2026 · 3mo ago

P
pari_22 (110013)

مقبول ڈرامہ سیریل "مٹی دے باوے" میں پیر جی کا یادگار کردار نبھانے والے اداکار جاوید رضوی نے ساتھی کردار بلو کے ساتھ اپنے مشہور سین کی شوٹنگ کا دلچسپ قصہ سنایا ہے ایک TV Show میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پر مزاح انداز میں انکشاف کیا کہ نکاح کے منظر کے دوران انہوں نے ایک بار نہیں بلکہ پورے 9 مرتبہ قبول ہے کہا، ان کی اس بات پر اسٹوڈیو میں قہقہے گونج اٹھے۔

#mahirakhan #javedrazvi #MittiDeBaway #DramaScene #viral