Category
Allama Iqbal

سخن میں سوزِ الٰہی کہاں سے آتا ہے
یہ چیز وہ ہے کہ پتھر کو بھی گداز کرے _________ ! 🌸🖤
علامہ محمد اقبال رحمۃ اللّٰہ علیہ __ !
Loading reactions…

تیرے عشق کی انتہاء چاہتا ہوں
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتا ہوں
ستم ہو کے ہو وعدہ بے حجابی
کوئی بات صبر آزما چاہتا ہوں
جنت مبارک رہے زاہدوں کو
میں تو صرف آپ کا سامنا چاہتا ہوں

💫 کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں💞
یہ جہاں چیز ہے کیا لوہو قلم تیرے ہیں👑
غازی علم دین شہید 🌺🌺🌺
Loading reactions…
