⚖️ Politics🔥 TRENDING51m agoLast seen 16 minutes ago
سندھ یونیورسٹی میں اس طالبہ نے آئی ایس پی آر سے سوال کیا۔
اگر بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ میں سہولت کاری کے لیے ڈپٹی کمشنرز کی تقرری پیسوں کے عوض ہوتی ہے تو یہ بھی بتا دیجیے کہ سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟‘‘
ویسے یہ سوال نہیں، پورے سسٹم پر ایک چارج شیٹ ہے
یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ سخت سوالات کا سامنا کرنے پر آئی ایس پی آر نے ایک طالب علم کو جاہل تک کہہ دیا۔ یہ فوج کے ترجمان کی زبان ہے؟ اور پھر عوام میں اپنی ساکھ بحال کرنے نکلے ہیں، جھوٹے بیانیے کا مصنوعی محل گر چکا ہے، اسی لیے اب بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور حقائق کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہے۔😑😅🤣😂