Category
Automotive

برطانیہ کی معذور گوری سے شادی کرنے والا پاکستانی نوجوان پاسپورٹ ملتے ہی پاکستان آیا دوسری شادی کرنے کی تیاری تھی ٹھیک دو روز قبل اس دنیا سے رخصت ہو گیا ۔۔۔۔۔۔
کراچی کا نوجوان پاکستان سے برطانیہ گیا وہاں جلدی اپنے قدم مضبوط کرنے کے لیے ایک معذوری گوری لڑکی سے دوستی لگائی اسکو اپنی محبت کے جال میں پھنس---ا یا لڑکی نوجوان کی خاطر اسلام قبول کرنے پر تیار تھی وقت گزرتا رہا دونوں کی شادی ہو گئی لڑکی نے نوجوان سے محبت میں اسلام قبول کیا مگر ۔۔۔۔۔
نکاح کے بعد نوجوان کے قدم برطانیہ میں مضبوط ہو گئے کچھ عرصہ گزرا پاکستانی نوجوان کو برطانیہ کا پاسپورٹ مل گیا یوں اب یہ برطانیہ کا شہری بن چکا تھا پھر اسے خیال آیا مجھے تو کسی ڈاکٹر لڑکی سے شادی کرنی تھی گھر والوں سے کہا ڈاکٹر لڑکی کا رشتہ تلاش کرے میں پاکستان آرہا ہو ۔۔۔۔
پاکستان آتے وقت نوجوان نے اپنی بیوی کو نہیں بتایا تھا کہ پاکستان جانے کا مقصد کیا ہے بس یونہی کہا کے اپنے گھر والوں سے ملنے جا رہا ہو گھر والوں نے رشتہ بھی ڈھونڈ لیا شادی کی تاریخ بھی طے پا گئی صرف دو دن تھے شادی میں نوجوان کا روڈ حا--د --ثہ میں انتقال ہو گیا 💔💔
🤫🤫🤫

ھوتے رھے ہر موڑ پہ دونِیم دل و جاں...
میں پُورا کبھی لوٹ کے گھر تک نہیں پہنچا... 👋👋👋🥱🥱🥱🚶➡️🚶➡️🚶➡️
