← Back to categories

Category

General

CaptaiNnsheroz (1177947)

دوستی کا دروازہ کھلا رکھیے، ہر آنے والا دھوکہ دینے نہیں آتا۔

KHak Zadaorhan (780783)

Good night😴💤

KHak Zadaorhan (780783)

Uske Sar koi ilazam ay fakat is liyeeeeeeee ay dost hamne sary.ilzam apne sar ly liye

CaptaiNnsheroz (1177947)

اچھے لوگ آج بھی موجود ہیں، بس انہیں پہچاننے کے لیے سوچ اچھی ہونی چاہیے۔ ❤️

CaptaiNnsheroz (1177947)

فاصلے زندگی میں بہت ہیں، کم از کم دلوں کے درمیان فاصلے تو کم رکھیے۔

CaptaiNnsheroz (1177947)

کسی کو عزت دینا ہماری تربیت ہے، اور خلوص سے دوستی نبھانا ہماری خواہش

CaptaiNnsheroz (1177947)

زندگی میں کچھ لوگ صرف باتوں سے دل جیت لیتے ہیں، اور ہمیں ایسے ہی لوگوں کی تلاش ہے۔

CaptaiNnsheroz (1177947)

دوستی میں پہل کرنا کمزوری نہیں، خوبصورت دل اور اچھے اخلاق کی نشانی ہے

CaptaiNnsheroz (1177947)

دوستی کی دعوت کو بھی لوگ نجانے کیا سمجھ لیتے ہیں، واہ رے ہماری منفی سوچ! 😄

P
pagli (80075)

Hellow everyone 💕

CaptaiNnsheroz (1177947)

ذرا دل بڑا کریں، ہر اجنبی کو شک کی نگاہ سے دیکھنا ضروری نہیں! 🌹

😈Ladli👿zoya (10891547)

Star

Loading more posts…