کسی لڑکی کی طرف دوستانہ توجہ دینا، اسے فالو کرنا یا گپ شپ کے لیے 101 پر مدعو کرنا بھی ہمارے ہاں جیسے کوئی ناقابلِ معافی جرم بن جاتا ہے! 😂 فوراً کردار پر سوالات اٹھنے لگتے ہیں، جیسے تعزیراتِ پاکستان کی دفعہ 302 کے تحت کوئی مقدمہ درج ہو گیا ہو۔ آخر اتنی منفی سوچ کیوں؟ ہر دوستانہ بات کے پیچھے کوئی غلط مقصد نہیں ہوتا۔ کبھی کسی سے عزت، خلوص اور اچھے انداز میں بات کرنا بھی محض ایک خوبصورت دوستی کی خواہش ہوتی ہے۔ ذرا سوچ بدلیں، ہر شخص ایک جیسا نہیں ہوتا! 😊