← Back to categories

Category

Politics

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

سندھ یونیورسٹی میں اس طالبہ نے آئی ایس پی آر سے سوال کیا۔
اگر بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ میں سہولت کاری کے لیے ڈپٹی کمشنرز کی تقرری پیسوں کے عوض ہوتی ہے تو یہ بھی بتا دیجیے کہ سیکیورٹی فورسز کی تعیناتی کا کیا ریٹ چل رہا ہے؟‘‘

ویسے یہ سوال نہیں، پورے سسٹم پر ایک چارج شیٹ ہے

یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ سخت سوالات کا سامنا کرنے پر آئی ایس پی آر نے ایک طالب علم کو جاہل تک کہہ دیا۔ یہ فوج کے ترجمان کی زبان ہے؟ اور پھر عوام میں اپنی ساکھ بحال کرنے نکلے ہیں،‏ جھوٹے بیانیے کا مصنوعی محل گر چکا ہے، اسی لیے اب بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور حقائق کا سامنا کرنے کی ہمت نہیں کر پا رہے۔😑😅🤣😂

سندھ یونیورسٹی میں اس طالبہ نے آئی ایس پی آر سے سوال کیا۔
 اگر بلوچستان کے سرحدی علاقوں میں اسمگلنگ میں سہولت کاری کے…
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

❤️❤️❤️

❤️❤️❤️
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

ہمارے ہاں کنگ فش نہیں ملتی😒😒😒
اس کی فش بریانی اچھی بنتی ہے😞😑😖

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

ایسے🤷🤷🤷

ایسے🤷🤷🤷
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

لو ہٹ گئے💁💁💁🚶‍➡️🚶‍➡️🚶‍➡️

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

سو نہیں رہے🤔😞😒

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

سب نیوز سن رہے☺️😂🤣

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

نمک حراموں نے تو دئیے نہیں مجھے پوائنٹس 😏😏😏

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

کس کس نے مہندی لگائی ہوئی ہے آج🙊🙊🙊🤔

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

کراچی سے بلدستان تک پاکستان جام👋👋👋🚶‍➡️🚶‍➡️🚶‍➡️

کراچی سے بلدستان تک پاکستان جام👋👋👋🚶‍➡️🚶‍➡️🚶‍➡️
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

ان اداروں کی وجہ سے پاکستان جہنم بنا ہوا ہے غریب عوام کے لئے 😤😤😤

ان اداروں کی وجہ سے پاکستان جہنم بنا ہوا ہے غریب عوام کے لئے 😤😤😤
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

🌺🌺🌺

🌺🌺🌺
Loading more posts…