← Back to categories

Category

Religion

nadan...nadannn (448013889) 🔥136 🐰

اللہ حافظ 😴😴😴👋👋👋

kriim (98819875) 👑 Admin

This is real ISLAM

This is real ISLAM
kriim (98819875) 👑 Admin

This is real ISLAM!

This is real ISLAM!
nadan...nadannn (448013889) 🔥136 🐰

شکر الحمد للہ ☺️☺️☺️ کاشی آپ بتائیں 🤗🤗🤗

nadan...nadannn (448013889) 🔥136 🐰

وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ و برکاتہ

👻KASHI👻punjabianz (701877935) 🦦

Religion post on Dostana
nadan...nadannn (448013889) 🔥136 🐰

🌺🌺🌺

🌺🌺🌺
رابی 🦋rabeal (150341826) 🔥113 🐠

أَنْتَ الرَّبِيعُ الَّذِي يَأْتِي بِلَا اسْتِئْذَانِ ♡
آپ ﷺ وہ بہار ہیں جو بغیر دستک دیے قلب کی وادی کو کھلا دیتی ہے ۔!

رابی 🦋rabeal (150341826) 🔥113 🐠

مجھ میں تیری ثناء کا سلیقہ ڪہاں،
تـو ثنـاء انبیـاء،
تـو ڪہاں،
میـں ڪہاں۔۔۔۔۔۔۔!!🍂💜

اللھم صلی علی محمد وعلی آل محمد (ﷺ)🌷

رخت سفرtmseel_ch (180640201) 🔥142 🦓

حضور اکرم ﷺ کو"صاحبِ سورہ یٰسین" اس لیے کہا
جاتا ہے کیونکہ ، ​یٰسین حضور ﷺ کے صفاتی ناموں
میں سے ایک نام ہے۔
​اللہ تعالیٰ نے اس سورت کا آغاز ہی آپ ﷺ کو مخاطب کر کے فرمایا؛ "یٰسٓ، وَالْقُرْآنِ الْحَكِيمِ ، إِنَّكَ لَمِنَ الْمُرْسَلِينَ" (اے یٰسین! حکمت والے قرآن کی قسم ، بے شک آپ رسولوں میں سے ہیں)۔!!
اللهم صلِّ وسلم على صاحب سورة يسﷺ🫀

مانگو تو ہمیشہ اپنے رب سے مانگا کرو
ہر حال میں اسی کا شکر ادا کیا کرو🌹💓

رخت سفرtmseel_ch (180640201) 🔥142 🦓

Religion post on Dostana
Loading more posts…