Category
History
R
میں نے اس اذیت کی حد تک پکارا ہے تمہیں
جیسے زلیخا نے تڑپ کر کہا ہو "ہائے یوسف"
Loading reactions…

یہ وطن تمہارا ہے 😔🥹😏
ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں☺️😕😅
Loading reactions…

نہ جانے کون تھامے گا یہ سگریٹوں سے داغے ہاتھ
نہ جانے کون سمجھے گا۔۔۔۔۔۔۔کٹی کلائیوں کا دکھ
Loading reactions…

خوبصورت ہونا ضروری نہیں ضروری ہونا خوبصورت ہے___!!✌️🖤
Loading reactions…
Loading more posts…

