← Back to categories

Category

Mirza Ghalib

Shobiurdu34 (1053500646) 🔥122 🐢

عمر بھر کا تُو نے پیمانِ وفا باندھا تَو کیا
عمر کو بھی تَو نہیں ہے پائیداری ہائے ہائے

مرزا اسد اللہ خاں غالب دہلوی

عشق پر زور نہیں ہے یہ وہ آتش غالبؔ
کہ لگائے نہ لگے اور بجھائے نہ بنے

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

today am out off zone ok🙋🙋🙋
that's why my network is to slow 🤗🤗🤗

today am out off zone ok🙋🙋🙋
that's why my network is to slow 🤗🤗🤗
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

میں آدمی ہوں کوئ #فرشتہ نہیں حضور ..
میں آج اپنی ذات سے #گھبرا کے پی گیا ..

#ــــش🖤✍️🍷🚬🤏

میں آدمی ہوں کوئ #فرشتہ نہیں حضور ..
میں آج اپنی ذات سے #گھبرا کے پی گیا ..

#ــــش🖤✍️🍷🚬🤏