← Back to categories

Category

Weather

nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

لے آؤ ڈونگے ☺️☺️☺️🤫

لے آؤ ڈونگے ☺️☺️☺️🤫
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

ٹارگٹ بلاکڈ 🖲️🕹️🖲️

ٹارگٹ بلاکڈ 🖲️🕹️🖲️
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

افسوس ناک خبر تحصیل لاہور گاؤں ((شیخ ڈھیری))💔

ایک ہی دن میں ماں اور باپ دونوں کا انتقال! جیل سے رہائی ملی تو سابق ناظم امتیاز خان کے گھر پہنچنے پر ایک اور افسوسناک خبر منتظر تھی، پورے علاقے میں غم کی فضا۔

تحصیل لاہور، ضلع صوابی کے گاؤں شیخ ڈھیری سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکن اور سابق ناظم امتیاز خان، جو 11 اکتوبر کو گورنر راج کے نفاذ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں گرفتار ہوئے تھے اور ایک ماہ سے زائد عرصے سے جیل میں قید تھے، آج ایک انتہائی افسوسناک صورتحال سے دوچار ہو گئے۔

آج صبح سابق ناظم امتیاز خان کے والد محترم کا انتقال ہو گیا۔ والد کی وفات کی خبر ملنے پر اہلِ علاقہ نے ڈپٹی کمشنر سے درخواست کی کہ امتیاز خان کو رہا کیا جائے تاکہ وہ اپنے والد کے جنازے میں شرکت کر سکیں۔

اہلِ علاقہ کی درخواست کے بعد امتیاز خان کو جیل سے رہائی مل گئی، لیکن جب وہ گھر پہنچے تو ایک اور دل دہلا دینے والی خبر ان کی منتظر تھی۔ ان کی والدہ محترمہ بھی وفات پا چکی تھیں۔

یوں ایک ہی دن میں سابق ناظم امتیاز خان اپنے والد اور والدہ دونوں سے محروم ہو گئے۔ دونوں مرحومین کی نمازِ جنازہ بھی ایک ہی وقت میں ادا کی گئی۔

اللہ تعالیٰ دونوں مرحومین کی کامل مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سابق ناظم امتیاز خان سمیت تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔

انا للہ وانا الیہ راجعون۔💔💔💔

افسوس ناک خبر تحصیل لاہور گاؤں ((شیخ ڈھیری))💔

 ایک ہی دن میں ماں اور باپ دونوں کا انتقال! جیل سے رہائی ملی تو سابق…
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

پتہ ہے کہ نہیں🤔🤔🤔
کمپنی بہت زیادہ گر گئی ہے😆😅🤣😂

پتہ ہے کہ نہیں🤔🤔🤔
کمپنی بہت زیادہ گر گئی ہے😆😅🤣😂
This post has expired.
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

ہیپی 😎😎😎
میرے ساتھ بابوں کی بڑی دعائیں ہیں🤗🤗🤗
مجھے کچھ نہیں ہوتا🤲🤲🤲 شکر الحمد للہ 🌺🌺🌺

ہیپی 😎😎😎
میرے ساتھ بابوں کی بڑی دعائیں ہیں🤗🤗🤗
مجھے کچھ نہیں ہوتا🤲🤲🤲 شکر الحمد للہ 🌺🌺🌺
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

مجھے جو ٹھینکیو کہتا ہے تو میں اس کو بھی ہیلی کاپٹر سے باندھ دیتا ہوں 😴😴😴 ہاں😂🤣😅

مجھے جو ٹھینکیو کہتا ہے تو میں اس کو بھی ہیلی کاپٹر سے باندھ دیتا ہوں 😴😴😴 ہاں😂🤣😅
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

😴😴😴

😴😴😴
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

بھاڑ میں جائے محبت🙊🙊🙊

بھاڑ میں جائے محبت🙊🙊🙊
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

how are you everybody 🤔😂😨

how are you everybody 🤔😂😨
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

Real life 😒😒😒😴

Real life 😒😒😒😴
nadan...nadannn (448013899) 🔥136 🐰

کیا ہورہا ہے🤔🤔🤔😴😴😴🥱🥱🥱

کیا ہورہا ہے🤔🤔🤔😴😴😴🥱🥱🥱
Loading more posts…