
👨🍳:وہ تو کسی کی بددعا لگ گئی ورنہ 👀❤️🩹
تیرے جیسوں کو میں نے خود کے لیے ترستے دیکھا ہے ۔۔🥀💯

l: لوگ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں تنہائیاں اذیتیں اور انتظار
🥺🥺😞😞

@⚜️ش: ہیں محّبتیں جہاں 🥹
*وہ کیسے سمجھے گا بِچھڑ جانے کا دُکھ🫡🤌🏻🫠

@ : اوقات ہم پوری طرح مخلص ہو کر بھی کی نظروں میں بیکار ہی ہوتے ہیں۔🥀💔

@💞:ختم کر دی تھی زندگی کی ہر خوشی تم پر
کبھی فرصت ملے تو سوچنا محبت کس نے کی تھی

@تنہا 😔🥀:ایک زمانہ ہو گیا ہے خبر لینے نہیں ایا
پرندے جو روز میرے نام پر ازاد کیا کرتا تھا

🎀:کچھ چیزوں پر انسان کا اختیار نہیں ہوتا جیسے غصہ ، آنسو، دل اور قسمت🫠

::تیرے بغیر کسی کو دو پل نہ دوں...❤️> دل تو کیا، اپنی سانسیں بھی تیرے نام ہیں جانا۔۔۔ 💫❤️

@شہزادی:ہائے، وہ بھی کیا خوبصورت دن تھے…
جن میں ہر لمحہ خوشیوں سے بھرا تھا،
اب تو وہ دن صرف یادوں میں رہ گئے ہیں،
اور دل ہر روز اُن کے لوٹ آنے کا انتظار کرتا ہے۔ 🖤🥀
Janan

Jana num b bnd side b bnd lkn ap ka intzar ar yaden ab b online e h mis u