۔🖤🥀اپنا کام پڑے تو پھر وہ نوکر بھی اور چاکر بھی
میـری باری " صُمً بُکمً " شاہـوں کے دربانـوں سا
Loading reactions…
سو دیکھ کر ترے رخسار و لب یقیں آیا
کہ پھول کھلتے ہیں گل زار کے ۔ ۔ ۔علاوہ بھی
احمد فراز
Loading reactions…
کتنے عُروج پر بھی ھو ، موسم بہار کا
ھے پھول صِرف وہ ، جو سرِ زُلفِ یار ھو
”عبدالحمید عدمؔ“ 🍂
Loading reactions…
چِھن جائے نہ کہیں رونق چہرے کی مرے
مُجھے باور کرا مُحبت مجھکو تسلی دے
✍️
Loading reactions…
" جو چیز مل جائے ، اپنی صرف وہی ہوتی ہے ۔ اپنا وہی ہوتا ہے جو مل جائے ۔
جو کھو جاتا ہے وہ کسی دوسرے کی قسمت میں ہوتا ہے ۔۔"🤍
Loading reactions…
Loading reactions…
کتنا محفوظ تھا گلاب کانٹوں کی گود میں
لوگوں کی محبت میں آیا تو پتہ پتہ بکھر گیا
Loading reactions…
Loading reactions…
ہر موسم کا بدلنا ہمیں صرف یہ سکھاتا ہے کہ کوئی بھی تکلیف یا خوشی ہمیشہ کے لیے نہیں ٹھہرتی🖤
Loading reactions…
Loading reactions…
شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہوں آپ
محفل میں اس خیال سے پھر آ گیا ہوں میں
Loading reactions…
Loading reactions…
اٙبھی تلک تو نہ کُندن ہُوئے نہ راکھ ہوئے
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں
احمد فرازؔ✍️
Loading reactions…
Loading reactions…
دل کی اپنی ایک حرمت ہوتی ہے
اس کے پوشیدہ گوشوں تک اللہ کے سوا کسی کو رسائی نہیں دی جاتی۔۔۔!!🌷
Loading reactions…
Loading reactions…
جلدی نہ کر ، حَواس نہ کھو ، بے اَدب نہ بن
تَھم تَھم کے ، سانس لے کے ، سَہاروں کے ساتھ پی
انسانیت کا ظرف ، کُشادہ ھے بے حساب
سب رِند صَالحین ھیں ، سَاروں کے ساتھ پی۔
محدود نہ کر ، مُشربِ رِندی کو اے عدم
غیروں کے ساتھ پی ، کبھی یاروں کے ساتھ پی
❞عبدالحمّید عدم❝
Loading reactions…
Loading reactions…
باپ کے جانے کے بعد بیٹا کب اتنا بڑا ہو جاتا ہے کہ وہ گھر کو سنبھالنے لگتا ہے
پتہ ہی نہیں چلتا
Loading reactions…
Loading reactions…
Loading more…