
جذبات کو قسطوں میں تقسیم کریں، کیونکہ جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں، تو لوگ اُکتا جاتے ہیں.
❤️

مُجھے آتے ہیں مُحَبَّت کے تمام وَظِیفے،
میںِ چِاہَو تو تُِمھیِں پَاگَل کِر دُِوںَ۔ 🥀❤️🩹

Main Nay Socha AJ AJ Zara Hakim Mall Awara Gardii kar Atta Hon Mandibahudin 😎😛😛

اب اگر ہمارے سامنے پھول اور بندوق رکھے گئے، تو ہم اس دفعہ بندوق اٹھائے گے۔۔۔۔۔ہاں کچھ عرصہ پہلے کی بات ہے، کہ تب ہم پھول اٹھایا کرتے تھے۔۔۔۔۔🙂🖤
~

مقدر کی زنجیروں سے بندھے ہم سیاہ بخت لوگ
عمریں گزار دیتے ہیں معجزوں کے انتظار میں ❤️🩹🙃
#

میں نے کب کہا مجھے گلاب دیجئیے
یا پھر محبت سے نواز دیجئیے
آج ۔۔۔۔ بہت اُداس ھے دل میرا
غیر بن کے ھی سہی پر آواز دیجئیے

ہمیشہ مخلص رہیں، آپکی موجودگی وقتی ہو سکتی ہے مگر کردار اور رویے دائمی اثرات چھوڑ جاتے ہیں...!!
Loading more…