
آئے کوئی آ کر تیرے یہ درد سنبھالے
ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی
Loading reactions…

وہی محسوس کرتے ہیں سزا درد محبت کی💔
جو اپنی ذات سے بڑھ کر کسی سے پیار کرتے ہیں💕💕
💔🔥🤘
Loading reactions…

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو 🔥
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے 💔
Loading reactions…

اُس کو سُن لوں تو سبھی درد سَکوں لگتے ہیں
جانے کس دھن میں وہ لفظوں کو ادا کرتا ہے 😰
Loading reactions…

جیسے پھر کبھی ہونا ہی نہیں
درد جب بھی ہوا اس قدر ہوا💔
Loading reactions…

Invite nhi karo Jo bhi bat krne hain hom pe karo ok
Loading reactions…
Loading more…