
ہم ہیں سوکھے ہوئے تالاب پہ بیٹھے ہوے ہنس
جو تعلق کو نبھاتے ہوے مر جاتے ہیں------ !!:!
Loading reactions…

بہتر ہے ہم سے دور رہیں صاحبِ کمال🥀
ہم صاحبِ خطا ہیں، ہمیں تنگ نہ کیجئیے 🌚
> ° ๛𝒔𝒖𝒉𝒂𝒊𝒍 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎
Loading reactions…

ہر کامیابی کے پیچھے ایک ایسی وجہ ہوتی ہے جسے دنیا شاید کبھی نہ جان سکے 🖤
Loading reactions…

یہ وہم ہے آپکو کہ آغاز گفتگو ہم کریں 🥀
ہم جو خود سے روٹھ جائیں سدیوں خاموش رہتے ہیں 💘
> ° ๛𝒔𝒖𝒉𝒂𝒊𝒍 𝒘𝒓𝒊𝒕𝒆𝒔●♡✍︎
Loading reactions…

- _میرا دل جن کے لیے نرم پڑا، وہ ہمیشہ میرے لیے پتھر ثابت ہوئے🫠_
Loading reactions…

ملے مجھے بھی اگر کوئی شام فرصت کی
میں کیا ہوں کون ہوں سوچوں گا اپنے بارے میں 💔
>
Loading reactions…
Loading more…