stylish_punjabi's Profile
Profile Image

₱ùñjäBístylish_punjabi(4972217)

57 posts

May 2026 · 6mo ago

وقت کبھی کسی کے زخم نہیں بھرتا، وہ بس انسان کو ان دردوں کے ساتھ جینا سکھا دیتا ہے

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
مثبت سوچیں مضبوط رہیں

وقت کبھی کسی کے زخم نہیں بھرتا، وہ بس انسان کو ان دردوں کے ساتھ جینا سکھا دیتا ہے

خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 
مثبت…

جو سمجھ میں نہیں آتا
اس سے کم ملو
اسکو چھوڑ لو
لیکن منہ پھٹ کبھی مت بننا۔

•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•


عقل کو خواہش پر فضیلت
حاصل ہے کیونکہ عقل زمانے
کو تمہارے ہاتھوں میں دے
دیتی ہے جبکہ خواہشیں
تمہیں زمانے کا غلام بنا دیتی ہیں..!🙂🌸


•┈┈┈••✦ ♡ ✦••┈┈┈•

جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو🥺😥

پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے💔😰

*جب ہم کسی شخص کو چاند بنا ہی لیتے ہیں تو🥺😥*

*پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ وہ شخص تارے نہ دکھائے💔😰*

`پروین شاکر`

‏تیرے سوا بھی کئی رنگ خوش نظر تھے
جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے
✨🌻

`پروین شاکر`

*‏تیرے  سوا  بھی  کئی رنگ خوش نظر تھے*
*جو تجھ کو دیکھ چکا ہو وہ اور کیا دیکھے*
✨🌻

یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ،🍁
ہم تیری چھاؤں میں ہوتے، تو سو گئے ہوتے۔😢🫀

*یہ سرد رات یہ آوارگی یہ نیند کا بوجھ،🍁*
 *ہم تیری چھاؤں میں ہوتے، تو سو گئے ہوتے۔😢🫀*

ذرا سی بات پہ نم دیدہ ہوا کرتے تھے
ہم بھی کیا سادہ و پیچیدہ ہوا کرتے تھے🥀🫠

Sad Poetry post on Dostana
Loading more…