parisa's Profile
👤

parisa (0)

179 posts

Jul 2026 · 4mo ago

P

Memes post on Dostana
P

Memes post on Dostana
P

Memes post on Dostana
P

Memes post on Dostana
P

نہ جانے کتنے لوگوں کی اصلیت جاننے کے بعد بھی
ہم ان سے ہنس کر ملتے ہیں ____________💔💯🥺

P

_عـورت پـر نـسـلـوں کـی ذمـہ داری ہـوتـی ہـے_
_اسـے بہـکـنـا زیـب نـہـیـں دیـتـا ❤️✨_

P

اگر سانپ ساری زندگی شہد ہی کھاتا رہے، تب بھی اس کے منہ سے زہر ہی نکلے گا۔ 🤦🏻😑

P

میرے وجود کی سب سے خوفناک کیفیت غصہ نہیں، خاموشی ہے کیونکہ میری خاموشی کا مطلب ہے کہ اب تمہیں میری طرف سے بھی کوشش ،توجہ یا پرواہ نہیں ملے گی.♥️🦢

P

"مار کر چھوڑ دیا پر دفنایا نہیں _________❤️‍🩹🥺
عجیب تھا وہ شخص پیار تو کیا مگر اپنایا نہیں💔🥲

P

سُنو میرے شہزادے!👀
_اگر تُمھیں لگے کہ تُمھیں کوئی سُننے کی سکت نہیں کرتا_
_تو تم میرے پاس آجانا🫠_
_میں تُمھیں پورے اطمینان سے سُنوں گی۔۔۔!!!!🦋💝🫰_

P

زنده رہیں تو بات کرنا بھی گوارا نہیں کرتے🤌

مرجائیں تو کندھوں پہ اٹھا لیتے ہیں لوگ💔

P

`وہ مجھے کبھی نہیں ملے گا۔۔۔۔`
یہ جان کر بھی مجھے اُس سے محبت ہے۔🌚🥀

Loading more…